اسلام مخالف طاقتوں اور شر پسندوں کے مقاصد کو کامےاب نہ ہونے دیا جائے اور اس کے لئے ضروری ہے کہ ہم تمام مذاہب کے دانشور حضرات کے ساتھ مل کر ایسے عمل کے خلاف احتجاج درج کرائیں۔ ایسا احتجاج جو اسلام مخالفین تک یہ پیغام پہنچائے کہ
......
سازشیں ہیں جس کا مشغلہ کوئی ان سے کہہ دے برملا
...
مٹ نہ پائے گا یہ دین حق کوششیں ہزار کیجئے
ہند نڑاد کی امریکی خلا باز سنیتا ولیمز نے بین الاقوامی خلائی ا سٹیشن کی کمان سنبھال لی ہے اور وہ ایسا کرنے والی دوسری خاتون بن گئی ہیں۔
اس کے علاوہ، ایکسپیڈیشن 32 کا تین رکنی ٹیم چار ماہ سے زیادہ وقت تک چلا مشن مکمل کر زمین پر کامیابی سے لوٹ بھی آیا ہے۔
کسی بھی انسان کی زندگی میں استاد کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ استاد اپنی محنت شاقہ سے نہ صرف اپنے شاگرد کو بہتر تعلیم دیتا ہے بلکہ اس کی شخصیت کو نکھارنے میں اہم کردار بھی ادا کرتا ہے۔
میں سوچتا ہوں کہ نئے زمانے کے میڈیا مافیا نے ٹیم انا اور اس کے سیاست کے دنگل میں کودنے کے فیصلہ پر توبہت کچھ لکھ دیا ہے ۔ کانگریس کے اکثر لیڈر ہنستے مسکراتے اب کسی اورگھوٹالے کے فراق میں لگ گئے ہیں۔
سائنسدانوں نے مریخ کی سطح کے نیچے ٹیکٹونک پلیٹ پائے جانے کا دعوی کیا ہے۔ پہلے خیال کیا جاتا تھا کہ یہ پلیٹیںصرف زمین کی سطح میں موجود ہوتی ہیں۔
بنگال کے ایک چھوٹے سے گاﺅں میں دیپک کی روشنی سے دہلی کی جگمگاتی روشنی تک کے اس دورے کے دوران میں نے بڑے اور کچھ حد تک ناقابل اعتماد تبدیلیاںدیکھی ہیں
بس آخری سن لے یہ میل ہے اپنا
بس ختم اے ساتھی یہ کھیل اپنا
اب یاد میں تیری بیت جائیں گے رو رو کے
جیون کے دن چار...... خوش رہنا میرے یار
موت آنی ہے آئے گی اک دن
جان جانی ہے جائے گی اک دن
ایسی باتوں سے کیا گھبرانا
یہاں کل کیا ہو کس نے جانا
آج جس طرح کے حالات ہیں، ان میں ہماری فلمیں حقیقت کی اس گہرائی سے عاری ہیں جو پیاسا، دوبیگھہ زمین اور سجاتا جیسی فلموں میں دیکھنے کو ملتی ہیں۔معاصر ہندوستانی سنیما میں سوپر فیشیلٹی کی حکمرانی ہوتی ہے۔سنہرے دور کی فلموں میں ایمانداری کے ساتھ ساتھ سادگی بھی نظر آتی ہے۔
اقلیتوں اور خاص طور پر مسلمانوں کا مسئلہ ایک بار پھر سرخیوں میں ہے۔آندھرا پردیش ہائی کورٹ نے ریاستی گورنمنٹ کی اس تجویز کہ اقلیتوں کو 4.5 فیصد ریزرویشن دیاجائے ، کو مستردکردیا ہے اور یوپی اے حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اس سلسلہ میں سپریم کورٹ سے رجوع کیاجائے ۔ اقلیتی ریزرویشن کے ایشو کو ممکن ہے کہ حال ہی میں یوپی میں ہوئے انتخابات کی طرح ایک سیاسی ایشوسمجھا جائے ۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ وزیراعظم منموہن سنگھ کی قیادت والی یوپی اے کی حکومت یہ دعوی کرتی ہے کہ اس نے ملک کی اقلیتوں کی جامع ترقی کے لےے پختہ اقدامات کےے ہیں
حج کمیٹی آف انڈیا اپنی جانب سے جتنا کام کرسکتی ہے وہ کرتی ہے۔ کر سکتی ہے میں اس لئے کہہ رہا ہوں کیونکہ اس کے پاس اختیارات نہیں ہیں۔ اگر اس سے کام لینا ہے تو اسے اختیارات دینے ہوں گے۔
قیصر بھٹ کا کنڈرگارٹن پندرہ دن پہلے مصیبت کی نرسری بن گیا-تجارت پیشہ قیصربھٹ کو یہ معلوم نہیںتھاکہ نومبر 2011 میں سری نگر کے مضافات میں انہوںنے آرینج انٹر نیشنل پلے اسکول کے نام سے جونرسری قائم کی اس کو غلط طورپرنشانہ بنالیا گیا اور کہا گیا کہ وہ توعیسائی مشنریوںکی ہے ۔
بہار میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت جہاں اپنے تمام پرانے ریکارڈ توڑ رہا ہے، وہیں بجلی کا مسئلہ اپنی جگہ قائم ہے۔ ایسے میں لوگ ایک طرف پریشان ہیں، تو ریاستی حکومت بجلی بحران کے لئے مرکز کو مجرم بتا کر اپنی ذمہ داریوں سے پلہ جھاڑ رہی ہے۔
دہلی کے ایسٹ نظام الدین کی بدبودار گلی میں اس دن اچانک جب ایم سی ڈی کی گاڑیاں آئیں اور اس سے اترے افسران نے گلی کے سیور کی صفائی سے لے کر کچڑا پھینکوانے تک کا کام شروع کروایا تو محلے کے لوگ حیرت زدہ رہ گئے۔
پہلی جنگ عظیم کے بعد پیدا شدہ اثرات نے علما ہند کو اس طرف متوجہ کیا کہ علماءکی ایک ایسی باقاعدہ جماعت ہونی چاہئے جو مشترکہ مذہبی اور سیاسی امور میں مسلمانوں کی رہنمائی کا فریضہ انجام دے
صحافیوں کی ایک بین الاقوامی تنظیم نے بدھ کو کہا کہ میڈیا کے خلاف تشدد اور ان پر کنٹرول جمہوریت کے لئے خطرہ ہے اور آزاد طور پر کام کرنے کی ان کی صلاحیت میں رکاوٹ ہے۔