بھارتی کرکٹ ٹیم نے کھیل کے ہر شعبے میں اصلاح کرتے ہوئے اتوار کو آر پرےم داسا اسٹےڈےم مےں کھےلے گئے ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ اے کے آخری مقابلے میں موجودہ چمپئن انگلینڈ کو 90 رنز سے ہرا دیا
رچرڈ لیوی (ناٹ آوٹ 50) اور ہاشم آملہ (ناٹ آووٹ 32) کی عمدہ بلے بازی اور جیکس کےلس (15/4) کی تیز گےند بازی کی بدولت جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم نے مہندا راجپکشے بین الاقوامی اسٹیڈیم میں جمعرات کو کھیلے گئے ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ - 'سی' کے
زبردست فارم میں چل رہے ویراٹ کوہلی (ناٹ آوٹ 75) اور روہت شرما (56) کی عمدہ اننگز کی بدولت بھارتی کرکٹ ٹیم نے آر پریم داسا اسٹیڈیم میں پیر کو جاری ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کے اپنے دوسرے پریکٹس میچ میں
ملک میں ہاکی کا اہتمام کرنے والی تنظیم ہاکی انڈیا (ایچ آئی) نے پیر کو کیرل کی مریمما کوشے کو صدر بنائے جانے کی تصدیق کی۔ یہ فیصلہ ہاکی انڈیا کی مجلس عاملہ کی میٹنگ میں اس کے قوانین 4 (ایف) کے تحت لیا گیا۔
کولمبو، سسمتا ملک کے چار گول کی مدد سے بھارت نے آج یہاں خواتین جنوبی ایشیائی فٹ بال فیڈریشن: سیف: شپ میں افغانستان کو 11.0سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی۔
امریکہ کی تجربہ کار ٹےنس کھلاڑی سرینا ولیمز نے سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلیم یو ایس اوپن کا خواتین سنگلز خطاب جیت لیا ہے۔ سرینا اس خطاب کو چوتھی بار جیتنے میں کامیاب رہی ہیں۔
بھارت کے تجربہ کار ٹینس کھلاڑی لیانڈر پیس اور ان کی جمہوریہ چیک کے جوڑی دار راڈیک اسٹیپانیک جیت کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلیم یو ایس اوپن کے فائنل میں داخل ہو گئے ہیں
بھارت کے پیرا ایتھلیٹ گریش ہوشانگارا ناگاراجیگوڈا نے لندن پیرالمپک میں ہندوستان کو پہلا تمغہ دلایا ہے۔ گریش مردوں کی اونچی کود (ایف 42) مقابلے میں دوسرے نمبر پر رہے۔
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے ایم چنناسوامی اسٹیڈیم میں جاری سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پیر کو بھارت کے سامنے 261 رنز کا ہدف دیا ہے۔
ثانیہ مرزا نے اپنے نئے جوڑی دار کے ساتھ امریکی اوپن مخلوط ڈبلز کے دوسرے دور میں داخل کر لیا لیکن مہیش بھوپتی اور روہن بوپنا مرد ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں ہار کر باہر ہو گئے۔
صدر پرنب مکھرجی نے لندن اولمپکس کے تمغے جیتنے والوں وجئے کمار اور یوگےشور دت کو بدھ کو راجیو گاندھی کھیل رتن سے نوازا جب کہ کرکٹر یوراج سنگھ سمیت 25 کھلاڑیوں کو ارجن ایوارڈ سے نوازا۔
انگلینڈ کے کپتان ایڈیواسٹراس نے انگلینڈ کی ٹیسٹ کپتانی چھوڑنے کے ساتھ فوری طور پر تمام طرح کی کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ لے لیا۔ اسٹراس کی جگہ ون ڈے ٹیم کے کپتان ایلسٹیر کک کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی بھی سونپی گئی ہے۔
کپتان انمکت چند (78) اور سلامی بلے باز پراشانت چوپڑا (57) کی شاندار بلے بازی اور اس کے بعد درمیانی رفتار کے تیز گیند باز کمل پاسی (6/23) کی خطرناک گیند بازی کی بدولت بھارت نے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے اپنے دوسرے لیگ مقابلے میں زمبابوے کو 63 رنز سے ہرا دیا۔
لندن اولمپک میں تمغہ جیت کر وطن واپس لوٹے ہندوستانی پہلوان سوشیل کمار اور یوگیشور دت کا وطن لوٹنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ دونوں پہلوان پیر دیر رات برطانوی ایئر ویزطیارے سے دارالحکومت کے اندرا گاندھی بین الاقوامی
کینسر مرض سے ٹھیک ہو چکے کھلاڑی یوراج سنگھ کی ٹوئنٹی -20 کرکٹ ورلڈ کپ کے لئے منتخب 15 رکنی بھارتی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ ٹوئنٹی -20 عالمی کپ سری لنکا میں ستمبر اکتوبر میں کھیلا جائے گا۔