23/11/2008 - شمارہ

cover page

E-Magazine


  ہفتے کا کارٹون

cartoon of the week


اداریہ  

Professor Arindam Chaudhuri, Renowned Management Guru & Economist, Dean - IIPM

دہلی کا بی آر ٹی کوریڈور
!! کچھ اتنا برا تو نہیں

بہتسے قارئین، خاص طور سے وہ قارئین جو دہلی سے دور ہیں، یہ سوچ سکتے ہیں کہ آخر بی آر ٹی کیا بلا ہے؟ دراصل بی آر ٹی ’بس ریپڈ ٹرانسپورٹ‘ سسٹم کا مخفف ہے۔ دہلی سرکار کے ذریعہ یہ کوشش کی گئی ہے کہ دہلی بس ٹرانسپورٹ کا الگ کوریڈور (راستہ) ہو۔ اس کے تحت موجودہ سڑکوں کے درمیان ایک ڈیوائڈر بنایا گیا ہے اور نصف یا ایک تہائی سڑک صرف بس ٹرانسپورٹ کے لئے رکھی گئی ہے۔ کچھ جگہوں پر سڑکوں کو تھوڑا چوڑا کیا گیا ...... مزید


  خصوصی کالم
تھامس فریڈمین
نئی بوتل میں پرانی شراب... مزید
Column news
یوگیندر سکند
نئی بوتل میں پرانی شراب...   مزید
Tryst
اجیت جوگی
بی جے پی حکومت نے امن و قانون کو درہم برہم کر دیا ہے...مزید
Rear Window



  کور اسٹوری
Cover Story

کیا اوبامہ اسامہ کو پکڑ پائیں گے؟



ریاستہائے متحدہ امریکہ کے نومنتخب صدر براک اوباما پاکستان کو دہشت گردی پر قابو پانے میں اس کی ناکامی کی وجہ سے اپنے نشانے پر رکھے ہوئے ہیں۔ طالبان، القاعدہ کی موجودگی اور افغانستان سے .......۔مزید


                                            حالات ومشاہدات

Prasoon S. Majumdar - Editor, Economic Affairs
! ہڑتالوں کو ختم کیا جائے

ہمارے ملک مےں ہڑتال روزمرہ کا معمول بنتی جارہی ہے۔ اب اس صف میں ٹیلی ویژن پروڈےوسرس بھی شامل ہوگئے ہےں۔ دراصل اس طرح کی ہڑتالوںکا مقصد ایک ایسی حکمت عملی تیار کرنا ہوتا ہے جس کے ذریعہ ورکروں کی تنظیمیں تنخواہ ......مزید


  ! محترم مدیر
Dear Editor
جاذب نظر رسالہ

’دی سنڈے انڈین، اردو‘ کے تازہ شمارہ کا مطالعہ کیا۔ یہ شمارہ متنوع مضامین پر مشتمل ہے۔ پہلے صفحہ سے لے کر آخری صفحہ تک قارئین کی تشنگی دور کرنے میں بہت حد تک کامیاب ہے۔ آپ لوگوں کی سنجیدہ کاوشوں کو نہ سراہنا ادبی، صحافتی اور سماجی بددیانتی ہوگی۔... مزید