کام میں کیا رکھا ہے
|
 |
| نہ جانے زمانے میں غلط کہاوتیں اور غلط اقوال کیسے رائج ہو جاتے ہیں۔ ایک بار چلنا شرط ہے پھر تو چلتے ہی نہیں بلکہ ان کے پر لگ جاتے ہیں۔ انسان کیوں کہ فطری طور پر روایت پسند اور لکیر کا فقیر واقع ہوا ہے، اس لئے بغیر چھان پھٹک یا ناپ تول کر ذہن کے سارے دریچے بند کئے انہیں مانے اور ان پر عمل کئے چلا جاتا ہے۔ |
| مزید تفصیلات................... |
|
|
لوممبا کا خط پالن کے نام
|
 |
| ہو چی من کا نام ویتنام میں کافی مشہور ہے۔ شمالی اور جنوبی ویتنام کے مابین جنگ (ویتنام جنگ 1954-1975) میں انہوں نے نمایاں کردار ادا کیا۔ بعد ازاں وہ ویتنام کمیونسٹ حکومت کے مستقل طور پر روحانی لیڈر رہے۔ یہ خط ہو چی من نے صدر نکسن کو اس وقت لکھا تھا جب ویتنام جنگ اپنے شباب پر تھی اور یہ صدر نکسن کے خط کے جواب میں تھا۔ |
| مزید تفصیلات................... |
|
|
زندگی سے ناراض کیوں؟ |
 |
| اللہ تعالیٰ کی بے شمار نعمتوں میں سے زندگی ایک ایسی نعمت ہے جو صرف ایک بار ملتی ہے اور اسی کے دم سے ہمیں اللہ تعالیٰ کی دوسری بے شمار نعمتوں سے بھی نوازا جاتا ہے۔عورتیں ذرا ذرا سی بات پر چھوٹے موٹے مسائل اور پریشانیوں پر زندگی کی بدصورتی اور قسمت کی بدنصیبی کا رونا رونے بیٹھ جاتی ہیں یہ کو ئی اچھی بات نہیں ہے۔ |
| مزید تفصیلات................... |
|